Duration 5900

اس خاتون کی جرات کو سلام اللّٰہ پاک ان پر اپنا رحم فرمائیں ہر مشکل حالات کے ساتھ لڑنے کی ہمت رکھیں ؟

68 watched
0
2
Published 26 Aug 2023

السلام علیکم میرے پیارے بھائیوں بہنوں دنیا میں ایسے بہادر عورت بھی موجود ہے جو کسی سے بھیک نہیں مانگتے ایسے مشکل حالات کے ساتھ لڑتے ہیں اور اپنے بچوں کو حلال رزق کیلیے ہر مشکل حالات سے لڑنے کی جرات رکھتی ہے سخت گرمی سردی طوفان بارش میں اپنا محنت کرتی ہے سخت حالات کے ساتھ لڑتی ہے ہمت نہیں ہارتی دنیا میں ایسے بہادر عورت کو ہم سلام پیش کرتے ہیں مرد سے کم نہیں ہے مرد کی برابر کام کرتی ہیں دنیا میں جینا ہے تو ہر قسم حالات کے ساتھ لڑنا پڑتا ہے یہ دنیا اللّٰہ پاک امتحانی دنیا ہے اس میں کبھی بھی ہمت کو نہیں ہارنی ہے جتنا بھی ہو سکے تو اس دنیا میں ایک دوسری کی مدد کیا کرو اس پہ اللّٰہ پاک بہت خوش ہوتا ہے اللّٰہ پاک ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کے توفیق عطا فرمائے امین ہم امید کرتے ہیں کہ ویڈیو آپ لوگوں کو پسند ائے اور اپنے دوستوں کو ساتھ بھی شیئر اپ ہمارا چینل ائی چینل کو سبسکرائب کریں بیل ائک بٹن دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو آپ بروقت پونچ سگی.#viral @dona_jp @safaislamic @insaniyatkiaawaz4369 @imranriazkhan1 @HiTechIslamic @safaislamic @TipTopIslamic @HeeraGoldOfficial @HiTechIslamic

Category

Show more

Comments - 1