جب ان تھک محنت کے باوجود بھی مریض کی جان نہ بچ سکے تو طبی عملے پر کیا گزرتی ہو گی؟
چند روز قبل دہلی میں کورونا وارڈ کی ایک نرس کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی تھی جس میں وہ بہت محنت سے ایک مریض کی جان بچانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ بی بی سی کے ساتھ صفِ اوّل پر کام کرنے والی اس نرس کی بات چیت دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔
#Covid #Delhi #Coronavirus #CovidInIndia #Hospital #FrontlineWorker #Nurse #SavingLives
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR