زباب رانا کے متعلق سچی معلومات کیسی لگی اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
زباب رانا بھی اس یو ٹیوب چینل کا وزٹ کرتی ہے
آپ سب کو زباب رانا کے متعلق سچ پر مبنی معلومات کیسی لگی اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
خوبصورت معصوم پری چہرے زباب رانا پاکستانی ڈراموں کی ایک اہم ادکارہ ہے
کسی ڈرامہ سیٹ پر اداکارہ زباب رانا کا میک اپ کیا جارہا ہے ۔
میک اپ میں کچھ تاخیر ہوتی ہے تو ڈرامے کا ہدایتکار زباب رانا کو طنز کرتے ہوئے کہتا ہے
"شاٹ ریڈی ہے آجاو ،
تم ایسے ایکٹ کر رہی ہو جیسے ماہرہ خان ہو"۔
جس پر زباب رانا بھی طنزیہ لہجے میں جواب دیتی "
ماہرہ خان کو رکھنے والی اوقات ہے بھلا آپ کی ؟؟
زباب رانا خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ خوش و نیک خصلت بھی اسی لیے تو وہ کہتی کہ میں زندگی کے سفر میں کسی اسے ہمسفر کا انتخاب کرو گی
جو مجھے نیکی کے راستے پر لے کر چلے
زباب رانا کو اپنے والد کی جدائی کا بہت دکھ ہے جیسے وہ کبھی نہیں بھول سکتی ۔
اس لیے وہ کہتی ہے
اب میں ماں کے بغیر رہ نہیں سکتی
اس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کام کے دوران صرف کام پر ہی دھیان دیتی ہوں،
زباب رانا کی خواہش ہے کی نعمان اعجاز اور سجل علی کے ساتھ کام کرو
زباب کا مزید کہنا تھا کہ چیزوں سے بہت جلد بور ہوجاتی ہوں،
جبکہ کسی بھی معاملے میں فوری فیصلہ کرنے میں مشکل ہوتی ہے
ترکی زباب رانا کا پسندیدہ ملک وہ اس کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہے۔
آپ سب کو زباب رانا کے متعلق سچ پر مبنی معلومات کیسی لگی اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
#zubabrana #jeo #pakistanidrama #pakistan
#artist #bhrosa #art #viral #بھروسہ #pti #tvdramas #artsitoninstagram
Category
Show more
Comments - 1
Related videos for زباب رانا کس سے شادی کرنا چاہتی ہے | Super_hit_dramas | سپرہٹ ڈرامے PTV | jeo | Ary | :