Duration 11:21

@ گرمی دور کرنے کے مشروبات گنے کا رس اور منٹ جو تیار کیا جاتا ھے مختلف چیزوں سے یہ دیکھے پروگرام میں

110 watched
0
7
Published 13 Jul 2023

گرمی دور کرنے کے لیے لاہور میں بہت سے مشروبات استعمال کیے جاتے ہیں جس میں المشہور مشروب منٹ اور گنے کا رس بھی ہے اگر بات کی جائے منٹ مشروب کی جو کہ سیون اپ بوتل پودینہ لیموں کالا نمک ام چور چورن ڈال کر مکسر کیا جاتا ہے اور لوگوں کو پینے کے لیے پیش کیا جاتا ہے Delhi Pakistan geo news social media UrduPoint

Category

Show more

Comments - 0