Duration 1:47

لاھور پی ایچ اے زون 3 کے دو ملازمین کرمت اور محمد بوٹا اپنی سروس پوری کر کے اج ریٹائر ھوگے @

57 watched
0
2
Published 21 Jun 2023

پی ایچ اے زون 3 لیڈیز پارک تاج پورہ میں ریٹائرمنٹ کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا ریٹائرڈ ہونے والے کرمت اور محمد بوٹا اپنی ڈیوٹی کرتے ھوۓ آج ریٹائر ھوۓ ریٹائر منٹ کی خوشی میں زون 3 کے ملازمین نے تقریب کا اھتمام کیا جس میں زون 3 کے تمام ملازمین شریک ھوے ذوالفقار لیبر لیگ کے نائب صدر سبطین شاہ کی خصوصی شرکت سبطین شاہ نے ریٹائر ھونے والے ملازمین کو پھول کے ہار اور مٹھائی کھلائی اس موقعہ پر زون 3 کے مالی اور گارڈ نے اپنے ساتھی کو ہار پہناتے مٹھائی کھلائی نیک تمناؤں کا اظہار کیا تقریب میں سپروائز کاشف عزیز سپروائز افضال محمد صدیق محمد رحمت اشتیاق بھٹی شریک ھوے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کے جو ملازم پی ایچ اے سے اپنی سروس پوری کر کے ریٹائرڈ ھوتا ھے تو ھم اپس میں مل کر ایسی تقریب کرتے تقریب کا مقصد یہ ھے کے ھم نے زندگی کے بہت سال کے ایک دوسرے کے ساتھ گزراے ھوتے ہیں اس وجہ سے ھم اپنے دوست کو ایسے ھی الودع کرتے ہیں

Category

Show more

Comments - 0